Friday 5 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 10 days ago

کپل شرما وہیل چیئر پرکیوں آگئے ،انتہائی اہم وجہ سامنے آگئی 

ممبئی :کپل شرما کی وہیل چیئر پر موجود تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ،کپل شرما کے مداح سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ،گزشتہ روز کپل شرما کی ائیرپورٹ سے وہیل چیئر پر باہر آتے چندفوٹوگرافرز نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر مداحوں نے مختلف قسم کے سوالوں کے انبار لگا دئیے۔


Latest News
Hashtags:   

پرکیوں

 | 

آگئے

 | 

انتہائی

 | 

سامنے

 | 

آگئی 

 | 

Sources