Friday 5 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 11 days ago

موٹروے پر مسافروں سے بھری بس کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیا 

لاہوراسلام آباد موٹروے پر مسافروں سے بھر ی بس کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیا ،مسافروں نے بروقت صورتحال پر قابو پاتے ہوئے موٹروے پولیس سے مدد طلب کی جس پر موٹروے پولیس اور طبی عملے نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بس ڈرائیور کی جان کو بچا لیا۔


Latest News
Hashtags:   

موٹروے

 | 

مسافروں

 | 

ڈرائیور

 | 

Sources