Thursday 4 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 9 days ago

این اے 75 میں دھاندلی نہیں بہت بڑا گھپلا کیا گیا: خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ این اے 75 میں دھاندلی نہیں بہت بڑا گھپلا کیا گیا ، ڈسکہ میں ضاباطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی اس لیے این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔


Latest News
Hashtags:   

دھاندلی

 | 

گھپلا

 | 

خواجہ

 | 

Sources