Saturday 19 September 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
تقریب نیوز - 1 month ago

شام: دہشتگردوں کےقافلے پر ڈرون حملہ، کئی دہشتگرد ہلاک

ایک نامعلوم ڈرون نے شام کے شمالی شہر ادلب کے مضافاتی علاقے میں القاعدہ کی ذیلی دہشتگرد تنظیم حراس الدین کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اس گروہ کا سرغنہ ابویحیی الازبکی اور کئی دیگر دہشتگرد ہلاک ہو گئے


Latest News
Hashtags:   

دہشتگردوں

 | 

کےقافلے

 | 

دہشتگرد

 | 

Sources