Monday 28 September 2020
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

نسلی شناخت پوشیدہ رکھنے کی خاطر کاروبار کے نام تبدیل

امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے بعد اب بہت سے کاروبار اپنے یا اپنی مصنوعات کے نام بدل رہے ہیں تاکہ ان میں نسل پرستی کی کوئی جھلک نظر نہ آئے۔ اس کا آغاز تو قومی سطح کےمصنوعات نے کیا مگر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے مقامی کاروبار بھی تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں


Latest News
Hashtags:   

شناخت

 | 

پوشیدہ

 | 

رکھنے

 | 

کاروبار

 | 

تبدیل

 | 

Sources