Thursday 1 October 2020
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 2 month ago

انڈیا میں 740 ٹن امونیم نائٹریٹ کا ذخیرہ کہاں ہے اور کیسے آیا؟

امونیم نائٹریٹ وہ کیمیکل ہے جس نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں 150 سے زائد افراد کی جان لی اور 5000 سے زائد افراد کو زخمی کیا۔ انڈیا کے محکمہ کسٹمز نے تصدیق کی ہے کہ چنئی سے 20 کلومیٹر دور ایک مقام پر بھی بڑی مقدار میں امونیم نائٹریٹ ذخیرہ کیا گیا ہے۔


Latest News
Hashtags:   

انڈیا

 | 

امونیم

 | 

نائٹریٹ

 | 

ذخیرہ

 | 

Sources