Thursday 1 October 2020
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 2 month ago

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام پر ویل مچھلی نے ایک خاتون کو زخمی کر دیا

گذشتہ ایک ہفتے میں اپنی نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ تازہ ترین واقعے میں تیس سالہ الیشیا رامزے کا کہنا ہے کہ وہ ریف کے قریب سنورکلنگ کر رہی تھیں جب ایک ہمپ بیک ویل اور اس کا بچہ ان کے قریب آئے۔


Latest News
Hashtags:   

آسٹریلیا

 | 

سیاحتی

 | 

مچھلی

 | 

خاتون

 | 

Sources