Tuesday 29 September 2020
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

کابل: لویہ جرگے میں طالبان کے 400 قیدیوں کی رہائی پر مشاورت

صدر اشرف غنی نے مشاورتی لویہ جرگہ کے مندوبین پر زور دیا کہ وہ طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے کی کوئی راہ نکالیں۔ اُن کے پاس ان قیدیوں کو رہا کرنے کا اختیار محدود ہے۔


Latest News
Hashtags:   

طالبان

 | 

قیدیوں

 | 

رہائی

 | 

مشاورت

 | 

Sources