Sunday 9 August 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
بی بی سی - 28 days ago

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور بیٹے ابھیشیک میں کورونا وائرس کی تشخیص، سوشل میڈیا پر جلد صحت یابی کے پیغامات

بالی ووڈ کے مقبول اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے بعد دونوں کو ممبئی کے ناناوتی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ فیملی کے باقی لوگوں کے ٹیسٹ کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

اداکار

 | 

امیتابھ

 | 

ابھیشیک

 | 

کورونا

 | 

وائرس

 | 

تشخیص

 | 

میڈیا

 | 

پیغامات

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources