Tuesday 11 August 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی

صومالیہ کی جنوب مغربی ریاست کے ایک عہدے دار علی عبدالحئی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ بارودی سرنگ کا دھماکہ صبح کے رش کے اوقات میں ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ اس دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔


Latest News
Hashtags:   

صومالیہ

 | 

دھماکوں

 | 

افراد

 | 

متعدد

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources