Tuesday 11 August 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
بی بی سی - 1 month ago

سروج خان: بالی وڈ پر راج کرنے والے ستاروں کی ڈانس گورو کا انتقال

بالی وڈ کی معروف کورویوگرافر سروج خان کا ممبئی شہر میں 71 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق سروج خان کو گذشتہ ماہ سانس لینے میں دقت کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔


Latest News
Hashtags:   

ستاروں

 | 

انتقال

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources