Tuesday 4 August 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
بی بی سی - 1 month ago

شیخوپورہ ٹرین حادثہ: مسافر وین اور ٹرین میں تصادم، کم از کم 15 سکھ یاتری ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے حکام کے مطابق شیخوپورہ سے 14 کلومیٹر دور پشاور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس اے سی کوسٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 15کم از کم افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔


Latest News
Hashtags:   

شیخوپورہ

 | 

حادثہ

 | 

مسافر

 | 

تصادم

 | 

یاتری

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources