Sunday 12 July 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

چین نے شدید تنقید کے باوجود ہانگ کانگ سے متعلق سیکیورٹی قانون منظور کر لیا

 چین کا کہنا ہے کہ ہانگ ہانگ میں گزشتہ برس شروع ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد سیکیورٹی قانون کی ضرورت پیش آئی ہے جس کا مقصد دہشت گردی، بغاوت، علیحدگی پسندی اور غیر ملکی قوتوں کے ساتھ ملی بھگت جیسے اقدامات سے نمٹنا ہے۔


Latest News
Hashtags:   

تنقید

 | 

باوجود

 | 

متعلق

 | 

سیکیورٹی

 | 

قانون

 | 

منظور

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources