Tuesday 4 August 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

لیور پول 30 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمیئن بن گیا

مانچسٹر کو جمعرات کو چیلیس سے مقابلہ کرنا تھا لیکن مانچسٹر سٹی چیلسی کو شکست دینے میں ناکام رہی۔ وہ دو گول کے مقابلے میں ایک ہی گول کرسکی اور یوں لیور پول انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کام ہوگئی۔


Latest News
Hashtags:   

انگلش

 | 

پریمیئر

 | 

چیمیئن

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources