Saturday 11 July 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

بھارت روس تعلقات خاص ہیں، دفاعی سمجھوتے برقرار رہیں گے۔ راج ناتھ سنگھ

راجناتھ نے کہا کہ بھارت کو روس سے S-400 میزائل دفاعی نظام کی بروقت رسد کی توقع ہے۔ روس بھارت کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کا ایک اہم سپلائر ہے، حالانکہ مسلح افواج کو یہ شکایت رہی ہے کہ روس سے اہم پرزوں اور آلات کی سپلائی میں تاخیر ہوتی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

بھارت

 | 

تعلقات

 | 

دفاعی

 | 

سمجھوتے

 | 

برقرار

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources