Sunday 29 March 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

عالمگیر وبا میں تیزی، ایک دن میں 50 ہزار نئے مریض

امریکہ اور اٹلی میں مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ چند گھنٹوں کے بعد دونوں ملکوں میں چین سے زیادہ کیسز ہو جائیں گے۔ برطانیہ میں پہلی بار ایک دن میں سو سے زیادہ اور فرانس میں پہلی بار تین سو زیادہ اموات ہوئی ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

عالمگیر

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources