Thursday 20 February 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
aaj.tv - 27 days ago

جماعت اسلامی کی حکومت پر تنقید

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے حکومت پر تنقید کی ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کی بازگشت ایوان میں بھی سنائی دی۔ جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا کہ رپورٹ سے ملکی تشخص بری طرح متاثرہوا۔ اب آئی ایم ایف بھی پاکستان سے پوچھ گچھ کرے گا۔


Latest News
Hashtags:   

جماعت

 | 

اسلامی

 | 

حکومت

 | 

تنقید

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources