Thursday 20 February 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج

مظاہرین ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا کمانڈر کی ہلاکت کے بعد امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ شیعہ رہنما مقتدی الصدر کی کال پر ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔


Latest News
Hashtags:   

امریکی

 | 

انخلا

 | 

ہزاروں

 | 

افراد

 | 

احتجاج

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources