Wednesday 26 February 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

بھارتی کشمیر کے مبینہ شدّت پسند نوجوانوں کو اصلاحی کیمپوں میں ڈالنے کی تجویز

دلباغ سنگھ نے پاکستان اور اس کے مختلف اداروں پر کشمیری نوجوانوں میں شدّت پسندانہ نظریات کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کشمیر کی نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے اور غلط راستے پر چل پڑی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

بھارتی

 | 

کشمیر

 | 

مبینہ

 | 

نوجوانوں

 | 

اصلاحی

 | 

کیمپوں

 | 

ڈالنے

 | 

تجویز

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources