Tuesday 28 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
aaj.tv - 14 days ago

پشاور میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 10افراد زخمی

پشاور کے علاقے کارخانوں میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم کے ذریعے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے و خواتین بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔


Latest News
Hashtags:   

پشاور

 | 

دھماکے

 | 

پولیس

 | 

اہلکار

 | 

10افراد

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources