Tuesday 28 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
بی بی سی - 14 days ago

کشمیر، بلوچستان برف باری: مسلسل برفباری سے امدادی کاموں میں مشکل، موصلاتی رابطے منقطع

پاکستان میں جاری سردی کی حالیہ لہر نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ برفانی تودی گرنے کے بعد متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی برف تلے دبے ہوئے ہیں۔ جبکہ کئی لوگ سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

کشمیر

 | 

بلوچستان

 | 

مسلسل

 | 

برفباری

 | 

امدادی

 | 

کاموں

 | 

موصلاتی

 | 

رابطے

 | 

منقطع

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources