Tuesday 21 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
تقریب نیوز - 10 days ago

پاکستانی وزیر خارجہ شاه محمود قریشی ایران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاه محمود قریشی اپنے ایرانی ہم منصب  محمد جواد ظریف اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے کل بروز اتوار تہران کا دورہ کریں گے.


Latest News
Hashtags:   

پاکستانی

 | 

خارجہ شاه

 | 

محمود

 | 

قریشی

 | 

ایران

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources