Sunday 26 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
تقریب نیوز - 20 days ago

بھارت خطے میں موجودہ صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی سے پریشان

ہندوستان کےوزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کے روز ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے تعلق سے ہندوستان بے حد فکرمند ہے۔


Latest News
Hashtags:   

بھارت

 | 

موجودہ

 | 

صورتحال

 | 

بڑھتی

 | 

کشیدگی

 | 

پریشان

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources