Sunday 26 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
تقریب نیوز - 22 days ago

افغان حکومت کی جانب سے جنرل سلیمانی کی شہادت پر اظہار تعزیت

افغانستان کے صدر کے مشیر محمد سرور دانش نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے جنھیں شہید کر کے امریکہ نے مغربی ایشاء کو مزید بدامنی سے دوچار کردیا ہے -


Latest News
Hashtags:   

افغان

 | 

حکومت کی

 | 

سلیمانی

 | 

شہادت

 | 

اظہار

 | 

تعزیت

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources