Tuesday 21 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
تقریب نیوز - 17 days ago

عراقی عوام کا شہید قاسم سلیمانی اور ابومھدی مہندس کا شاندار استقبال

استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد میں تشییع کی گئی جس میں دسیوں ہزار سوگواروں اور عراق کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی


Latest News
Hashtags:   

عراقی

 | 

سلیمانی

 | 

ابومھدی

 | 

مہندس

 | 

شاندار

 | 

استقبال

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources