Tuesday 21 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
تقریب نیوز - 20 days ago

عراق میں مزید فوج کی تائیناتی امریکہ کے خلاف نفرت میں اضافے کا باعث ہے

عراقی رضاکار فورس پر امریکی حملے کے بعد عراقی عوام  میں امریکہ کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ عراقی عوام نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوج کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا ہے


Latest News
Hashtags:   

تائیناتی

 | 

امریکہ

 | 

اضافے

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources