Thursday 23 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
aaj.tv - 1 month ago

ایف آئی اے نے حکومت سے نیب طرز کی مراعات مانگ لیں

ایف آئی اے نے اپنی کاکردگی بہتر بنانے کےلئے حکومت سے نیب طرز کی مراعات مانگ لیں۔ایف آئی اے ملازمین کی نیب کی طرزپرتنخواہیں بڑھائی جائیں، وزارت داخلہ نے سمری تیار کرلی. سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھرنے سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔ ایف آئی اے نے اپنی کاکردگی بہتربنانےکےلئے حکومت سے نیب طرزکی مراعات مانگ لیں۔
مزید


Latest News
Hashtags:   

حکومت

 | 

مراعات

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources