Friday 24 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

چین کا سنکیانگ میں ایغور اقلیت کے تربیتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان

چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مراکز کو چین تربیتی مراکز قرار دیتا ہے۔ صوبہ سنکیانگ کے حکام کیمپوں میں زیر تعلیم افراد پر مظالم ڈھانے کے الزامات کی ترید کرتے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

سنکیانگ

 | 

ایغور

 | 

اقلیت

 | 

تربیتی

 | 

رکھنے

 | 

اعلان

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources