Tuesday 21 January 2020
Home      All news      Contact us      Urdu
aaj.tv - 1 month ago

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہوگئے۔ پی سی بی چیئرمین احسان مانی کے مطابق کرکٹ کمیٹی کا چییئرمین سابق کرکٹر ہوگا، کرکٹ کمیٹی آزادانہ ہوگی۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ کمیٹی کے چئیرمین کا اعلان جنوری کے اوائل تک کر دیا جائے گا۔
مزید


Latest News
Hashtags:   

ایگزیکٹیو

 | 

کمیٹی

 | 

سربراہی

 | 

دستبردار

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources