Saturday 14 December 2019
Home      All news      Contact us      Urdu
aaj.tv - 30 days ago

‘عمران خان ماتھے پر کلنک کا وہ ٹیکا نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہو’

سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت نے وزیراعظم عمران خان کو نواز شریف کو باہر جانے دینےکا مشورہ دےدیا۔ چوہدری شجاعت کا کہناتھاعمران خان ماتھے پر کلنک کا وہ ٹیکا نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ صاحب اقتدار کو چاہیئے کہ وہ اپنی توانائی مہنگائی ختم کرنے پر صرف کرے۔


Latest News
Hashtags:   

عمران

 | 

ماتھے

 | 

دھونا

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources