Monday 18 November 2019
Home      All news      Contact us      Urdu

ایودھیا مقدمہ: 40 روزہ سماعت کے بعد ہفتے کو سخت سیکورٹی میں فیصلہ سنایا جائے گا

چونکہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی 17 نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں اس لیے اس سے قبل فیصلہ سنائے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ توقع تھی کہ عدالت 13 یا 14 نومبر کو فیصلہ سنائے گی۔ لیکن، اچانک جمعے کی صبح کو فیصلہ سنائے جانے کا اعلان کر دیا گیا


Latest News
Hashtags:   

ایودھیا

 | 

مقدمہ

 | 

سماعت

 | 

سیکورٹی

 | 

فیصلہ

 | 

سنایا

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources