Tuesday 19 November 2019
Home      All news      Contact us      Urdu
aaj.tv - 28 days ago

کرتار پور راہداری : پاکستان اور بھارت کا دستخط کی تاریخ پراتفاق

سکھوں کےروحانی پیشوا باباگرونانک کے550ویں جنم دن پر کرتار پور راہداری کھولنے کےلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدے پر جمعرات کو دستخط ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تقریب کرتارپور زیرو پوائنٹ پر ہوگی۔ پاک، بھارت فوکل پرسنز دستخط کریں گے۔   پاکستان کی طرف سے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل دستخط کریں گے۔


Latest News
Hashtags:   

کرتار

 | 

راہداری

 | 

 پاکستان

 | 

بھارت

 | 

دستخط

 | 

تاریخ

 | 

پراتفاق

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources