Monday 19 August 2019
Home      All news      Contact us      Urdu

سعودی عرب میں اگلے سال تک 250 ملٹی پلیکس سنیما بن جائیں گے

سال 2020 میں سعودی عرب کے دس مزید شاپنگ مالز میں ملٹی پلیکسز قائم کئے جائیں گے جس کے بعد مزید 8 شہروں کا نمبر آئے گا۔ اگلے سال دسمبر تک ملک بھر میں اسکرینز کی تعداد 250 ہو جائے گی جب کہ اگلے چند برسوں تک پورے سعودی عرب میں سنیما ہالز قائم کر دیے جائیں گے۔


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

پلیکس

 | 

سنیما

 | 

جائیں

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources