Sunday 21 July 2019
Home      All news      Contact us      Urdu
ابنا - 10 days ago

برطانوی سفیر کے فاش شدہ برقی مکتوب اور امریکی حکومت کا اندرونی انتشار

ہر دن امریکی صدر کے ٹوئیٹر ہینڈل سے جو ٹوئیٹ سامنے آ رہا ہے وہ اس بات کو واضح کر رہا ہے کہ جو کچھ بھی برطانوی سفیر نے کہا ہے بالکل سچ ہے امریکی انتظامیہ مکمل انتشار و رسہ کشی کی شکار ہے اور اسکی خارجہ پالیسی خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کو لیکر اسکا مطمع نظر یہ بیان کرنے کے لئے کافی ہیں کہ اگلے ڈیرھ سال بعد وہائٹ ہاوس میں شاید کوئی اور ہو جو ٹوئیٹر ہینڈل سے ان سارے ٹوئیٹس کو ڈلیٹ کر کے نئے ٹوئیٹس کرنا شروع کرے اور یہ واضح کرے کہ ’’جو اب تک ہم کر رہے تھے وہ غلط تھا۔


Latest News
Hashtags:   

برطانوی

 | 

مکتوب

 | 

امریکی

 | 

حکومت

 | 

اندرونی

 | 

انتشار

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources