Wednesday 19 June 2019
Home      All news      Contact us      Urdu

رانگ نمبر 2 اور چھلاوا کا باکس آفس پر راج

پاکستان فلم ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری اعجاز کا کہنا ہے کہ دونوں فلموں رانگ نمبر 2 اور چھلاوا کو پبلک کا زبردست رپسپانس ملا ہے۔ عید پر ان دونوں فلموں کے اچھے بزنس نے امید دلائی ہے کہ پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی اچھا بزنس کریں گی۔


Latest News
Hashtags:   

چھلاوا

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources