Wednesday 6 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 16 days ago

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری سابقہ اہلیہ میری اجازت کے بغیر کئی بار بنی گالا جاکر گھنٹوں گزارتی تھی۔ اس نے میری اہلیہ کے طور پر 28 سال گزارے، مجھے محسوس ہو رہا تھا اس کا رویہ میرے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر مرشد کے پاس مرید آرہا تھا تو میری بھی تو کوئی عزت تھی، میری اجازت کے بغیر تو ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔


Latest News
Hashtags:   

عمران

 | 

مریدی

 | 

ہمارا

 | 

برباد

 | 

مانیکا

 | 

Sources