Tuesday 5 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 15 days ago

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

سندھ کے نگراں وزیر اعلی نے ایران سے پاکستان جانے والی گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو طرفہ تجارت میں اضافے کے لئے بارٹر ٹریڈ سسٹم پر عمل اور بینکنگ کے شعبے میں موجودہ رکاوٹیں دور کرنا ناگزیر ہے۔


Latest News
Hashtags:   

نگراں

 | 

وزیراعلیٰ

 | 

مقبول

 | 

ایرانی

 | 

امیری

 | 

ملاقات

 | 

Sources