Tuesday 5 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 15 days ago

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر کی والدہ کافی عرصے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کے روز بعد نماز ظہر مدنی مسجد، فیڈرل بی ایریا، بلاک 8، نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔


Latest News
Hashtags:   

مقبول

 | 

صدیقی

 | 

والدہ

 | 

انتقال

 | 

Sources