Wednesday 6 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 16 days ago

فلسطین سالیڈیرٹی کمیٹی 29 نومبر کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالے گی

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین سالیڈیرٹی کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ اسرائیلی مظالم سے اسکول، اسپتال، بچے اور خواتین کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، صیہونی خون آشام بھیڑیوں نے اپنی حواری حکومتوں کی سیاسی، مالی اور فوجی امداد کے ساتھ طاقت کے نشے میں بدمست ہو کر اس قتل عام سے ظلم و جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

فلسطین

 | 

سالیڈیرٹی

 | 

کمیٹی

 | 

نومبر

 | 

فلسطینیوں

 | 

اظہار

 | 

یکجہتی

 | 

کیلئے

 | 

نکالے

 | 

Sources