Wednesday 6 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 16 days ago

جام کمال نے اپنی حکومت جانے کا ذمہ دار بی این پی کو ٹھہرا دیا

نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنی وزارت اعلیٰ سے متعلق کہا کہ ساڑھے تین سال کی حکومت میں گڈ گورننس، ٹرانسپیرنسی و دیگر پر توجہ دیں اور تین سالوں میں جو کیا وہ بعض لوگوں کے مفاد کیخلاف تھا۔


Latest News
Hashtags:   

حکومت

 | 

ٹھہرا

 | 

Sources