Tuesday 5 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 15 days ago

ایم کیو ایم کے زیر اہتمام عام انتخابات 2024ء کی تیاریوں میں تیزی

ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ ہمارے پارلیمانی بورڈز صرف اور صرف میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے امیدواران کا فیصلہ کر رہے ہیں، ایسی نظیر پاکستان کی کسی اور سیاسی جماعت میں نظر نہیں آتی جہاں یونین کونسل کے ایک کارکن سے لے کر رابطہ کمیٹی کے اراکین تک سب یکساں انداز میں انٹرویوز کیلئے پیش ہو رہے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

اہتمام

 | 

انتخابات

 | 

2024ء

 | 

تیاریوں

 | 

Sources