Tuesday 5 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 15 days ago

مہاجروں کو ایک سوراخ سے بار بار ڈسا گیا ہے، ڈاکٹر سلیم حیدر

ایک بیان میں چیئرمین ایم آئی ٹی نے کہا کہ کون نہیں جانتا کہ پرانی موٹرسائیکلوں پر سفر کرنے والے یہ مہاجر قوم کے نام نہاد رہنما آج لینڈ کروزروں میں گھوم رہے ہیں اور ان کی ملک و بیرون ملک جائیدادیں ہیں، یہ سب مہاجر قوم کو برائے فروخت کرکے حاصل کیا گیا ہے۔


Latest News
Hashtags:   

مہاجروں

 | 

سوراخ

 | 

ڈاکٹر

 | 

Sources