Wednesday 6 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 16 days ago

سینیٹ اجلاس، معیاری تعلیم تک ہر بچے کی رسائی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ اجلاس میں پیش کی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ صنف، محل وقوع یا سماجی و اقتصادی حیثیت سے بالاتر ہوکر معیاری تعلیم تک رسائی ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ قرارداد میں حکومت پاکستان سے تعلیم کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔


Latest News
Hashtags:   

سینیٹ

 | 

اجلاس

 | 

معیاری

 | 

تعلیم

 | 

رسائی

 | 

قرارداد

 | 

متفقہ

 | 

منظور

 | 

Sources