Tuesday 5 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 15 days ago

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا الزام، میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی امجد نیازی گرفتار

حساس ادارے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے اور جہاز کے ماڈل کو جلانے کے مقدمات میں امجد نیازی مطلوب تھے۔ پولیس نے بتایا کہ امجد نیازی کو کل انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔


Latest News
Hashtags:   

گھیراؤ

 | 

الزام

 | 

میانوالی

 | 

اسمبلی

 | 

نیازی

 | 

گرفتار

 | 

Sources