Wednesday 6 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
اسلام ٹائمز - 16 days ago

روپیہ تگڑا، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 سے نیچے آگئے

پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 53 پیسے کی کمی سے 285 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 75 پیسے کی کمی سے 287 روپے 50 پیسے پر بند ہوئی۔


Latest News
Hashtags:   

روپیہ

 | 

انٹربینک

 | 

آگئے

 | 

Sources