Wednesday 6 December 2023
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

چکوال: طلبہ سے زیادتی کے الزامات پر مدرسہ سیل، دو اساتذہ گرفتار

کیس کے تفتیشی اور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او ملک اظہر کا کہنا ہے کہ ایک ملزم نے ابتدائی طور پر بچوں کو نامناسب انداز میں چھونے اور چھری سے بچوں کے جسم پر Z کا نشان بنانا تسلیم کر لیا ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے اسے خوشی ہوتی تھی۔


Latest News
Hashtags:   

چکوال

 | 

زیادتی

 | 

الزامات

 | 

مدرسہ

 | 

اساتذہ

 | 

گرفتار

 | 

Sources